Home Remedies For Hair Fall And Regrowth

Deal Score0
Deal Score0

Home Remedies For Hair Fall And Regrowth

Today I will share with you the simplest way to make long hair thick and beautiful. In which you will learn how to make hair thicker and thicker and Home Remedies For Hair Fall And Regrowth.
These Remedies can also be used by men. This is not just for women. Both men and women can use these Remedies.

Before explaining the simplest Remedies, you should all know that you must cut the hair a little. Because it will also make your hair thicker. And there are lengths that people can’t get their hair cut into – one inch, two inches or three inches.  Which is what makes your hair grouped.

Secondly what you have to do is Remedy is very easy. You have to the garlic at the home, grind it well. Whenever it is true, open the hair and use of water and garlic and apply it in such value. After all the filling is done you will feel a little irritation. Then all you have to do is sit in a cool place.

This is the procedure you have to do for about 20 to 25 minutes. Use it right there Use this procedure you have to do again in a week. You will see for yourself the results of your hair begin to come new because the old hair does not do to the group. 

watch the video for more

بال لمبے گھنے موٹے اور خوبصورت بنانے کے لیے

بال لمبے گھنے موٹے اور خوبصورت بنانے کے لیے بہت ہی آسان طریقہ۔  آج میں آپ کے ساتھ شئیر کروں گی۔  جس میں آپ جانیں گے کہ بالوں کو کیسے لمبا گھنا اور موٹا کیا جائے۔
یہ  مرد حضرات بھی استعمال کرسکتے ہیں اس میں کوئی ایسی چیز نہیں ہے جو صرف عورتوں کے لیے ہو۔ مرد اور عورتیں دونوں اس نسخے کو استعمال کرسکتے ہیں۔  بہت ہی آسان نسخہ طریقہ بتانے سے پہلے آپ سب یہ ضرور جان لیں کہ۔
بالوں کو تھوڑا بہت کٹوایا ضرور کریں۔  کیونکہ اس سے بھی آپ کے
۔ بال گھنے اور لمبے ہوتے ہیں۔  جو لوگ بال نہیں کر پاتے یعنی ایک انچ دو انچ یا تین انچ بالضرور کٹوایا کریں۔  اس سے جو ہے آپ کے بال گروہ کرتے ہیں

دوسرا آپ نے کیا کرنا ہے جو ریمیڈی ہے بہت ہی آسان ہے۔  آپ نے گھر کال سن لینا ہے۔ اسے اچھے طریقے سے پیس لینا ہے۔ جب بھی سچ ہے جس کا پانی, اور
لہسن بالوں کی ریکو کو کھول کھول کر ان میں لگائے۔ اس قدر لگائیں کہ ساری رکھیں پوری ہو جائیں۔ اس کے بعد آپ کو تھوڑی جلن محسوس ہوگی۔  تو آپ نے کیا کرنا ہے ٹھنڈی جگہ پر بیٹھنا ہے۔  یہ عمل آپ نے تقریبا 20 سے 25 منٹ تک کرنا ہے ۔ اس کے بعد آپ نے عام شیمپو یا ساون جس سے آپ کو صحیح فائدہ ہوتا ہے وہاں استعمال کریں۔  یہ عمل آپ نے ہفتے میں دوبارہ کرنا ہے۔ 
آپ خود دیکھیں گے اس کے نتائج کے آپ کے بال نئے آنا شروع ہوگئے۔  کیونکہ پرانے بال ہمارے گروہ کرنے نہیں دیتے۔  نئے بالوں کو تو یہ ٹیپ آپ کو آپ کے بالوں کو گروہ کرنے میں مدد کریں گی شکریہ۔
We will be happy to hear your thoughts

Leave a reply

Skip to toolbar